کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے اگست 2026 کے دوران 4,761نئی کمپنیاں رجسٹر کی ہیں۔