• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چینی اسٹاک، پنجاب، پندرہ لاکھ 88 ہزار، سندھ 7 لاکھ 57 ہزار، کے پی کے دو لاکھ میٹرک ٹن

 اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) اختتام ہفتہ جمعہ چار ستمبر کو چئیرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو  راشد محمود لنگڑیال کے علم میں یہ بات لائی گئی ھے کہ پنجاب  میں چینی کا اسٹاک پندرہ لاکھ  اٹھاسی ہزار 542 میٹرک ٹن ھے صوبہ سندھ میں چینی کا اسٹاک  سات لاکھ چھپن ھزار نو سو چھیاسٹھ میٹرک ٹن ھے خیبرپختونخواہ۔یں چینی کا اسٹاک ایک لاکھ اٹھانوے ہزار آٹھ سو  بتیس میٹرک ٹن ہے۔

ملک بھر سے سے مزید