کراچی ( اسٹاف رپورٹر )ایم کیو ایم پاکستان کے رہنمااور سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف علی خورشیدی نے کہا ہے کہ جب سندھ کی تقسیم کے حوالے سے قرارداد پیش ہو چکی ہے تو پیپلز پارٹی کیوں لسانی تفریق پیدا کرنا چاہتی ہے۔اختیارات کی منتقلی پر بات کرنے کی بجائے نئے صوبوں کا منجن دیدیا۔