کراچی( اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے برآمدی شعبے کے فروغ اور برآمد کنندگان کو تجارتی و سیاسی خطرات سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے پاک ایگزم بینک، آئی سی آئی ای سی اور ایکسپورٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے درمیان اہم معاہدوں پر دستخط کردیئے گئے۔