ابوظبی(سبط عارف )متحدہ عرب امارات کی وزیرمملکت لانا نسیبہ اقوام متحدہ کی نئی سیکریٹری جنرل بننے کی دوڑ میں شامل ہوگئی ہیں۔لانا نسیبہ ایک دہائی سے زائد عرصے تک اقوام متحدہ میں امارات کی سفیر رہ چکی ہیں۔