• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی سفیر کے کل اسلام آباد میں ایف آئی جی ایس سے خطاب میں اہم اعلان متوقع

اسلام آباد ( صالح ظافر) پاکستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مقدم کل (ہفتے کو) تہران اور اسلام آباد کے تعلقات، خطے کی صورتِ حال اور ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جارحیت کے حوالے سے اہم اعلان کریں گے۔ وہ اسلام آباد کلب میں فورم فار انفارمیشن گروپ سیکریٹریز (ایف آئی جی ایس) کے زیر اہتمام ایک تقریب سے خطاب کریں گے۔

اہم خبریں سے مزید