• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپریم کورٹ، ریلوے افسران کی سنیارٹی سے متعلق فیڈرل سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد( جنگ رپورٹر) سپریم کورٹ نے ریلوے افسران کی سنیارٹی سے متعلق فیڈرل سروس ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا، تحر یری فیصلہ جسٹس عائشہ اے ملک نے قلمبند کیا ۔
اہم خبریں سے مزید