• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گڈانی؛ پاک بحریہ، ایکسائز ٹیکسیشن اینٹی نارکوٹکس کا مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

اسلام آباد ( طاہر خلیل) بلوچستان کے علاقے گڈانی میں پاک بحریہ اورایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ اینٹی نارکوٹکس (ساؤتھ زون) کامشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 1000 کلوگرام ʼآئسʼ کی کھیپ ضبط کر لی جس کی بین الاقوامی مارکیٹ میں مالیت تقریباً 215ملین امریکی ڈالر ہے۔

اہم خبریں سے مزید