• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

الزائمر علامات ظاہر ہونے سے پہلے ہی بیماری روکنے کیلئے دوا کا ٹرائل شروع

کراچی (نیوز ڈیسک)الزائمر کی علامات ظاہر ہونے سے پہلے ہی بیماری روکنے کیلئے دوا کا ٹرائل شروع کردیا گیا۔55سے80سال کے تقریباً 1600افراد ٹرائل کا حصہ بنیں گے۔صحت مند مگر خطرے سے دوچار افرادبھی شامل ، دوا کامیاب ہوئی تو الزائمر کے علاج کے بجائے بیماری کی علامات ظاہر ہونے سے پہلے روک تھام کی جاسکے گی۔
اہم خبریں سے مزید