• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایرانی جہازوں پر حملوں کے بعد پاسداران کا جوابی حملہ

کراچی (نیوز ڈیسک)ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے کہا ہے کہ انہوں نے امریکی افواج کی جانب سے ایرانی آئل ٹینکرز کو نشانہ بنانے کے جواب میں متعدد جہازوں پر حملہ کیا ہے، جن میں امریکا سے منسلک 3بحری جہاز بھی شامل ہیں،امریکی فوج کی مرکزی کمان سینٹ کام نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی افواج نے پاسدارانِ انقلاب کے تین تیل بردار جہازوں کو تباہ کر دیا ہے،ایران نے ہرمز سے تجارتی آمدورفت کو یہ دھمکی دے کر روک دیا ہے کہ جن جہازوں کو اس کی اجازت حاصل نہیں ہوگی، انہیں گزرنے نہیں دیا جائے گا۔
اہم خبریں سے مزید