کراچی (نیوزڈیسک)تیل سے مالامال ملک عراق میں پٹرول نایاب ہوگیا جبکہ پیٹرول پمپس پرگاڑیوں کی لمبی قطاریںلگ گئیں ۔وزارت تیل نے کہا ہے کہ علاقائی جنگ اور کشیدگی کے باعث تیل کے ٹینکروں کی آمد و رفت اور لاجسٹکس شدید متاثرہوئی ہیں۔غیرملکی میڈیارپورٹس کے مطابق مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث جہاں تیل کی عالمی سپلائی متاثر ہوئی ہے۔