• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ریاض اسلام آباد کی پرواز میں 17، مشہد لاہور 10 گھنٹے تاخیر

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) ہفتے کو ملک بھر سے 468 پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ 53منسوخ یا نان آپریشنل رہیں جبکہ 75پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ جن میں ریاض سے اسلام اباد کی پرواز پی اے275میں17گھنٹے جبکہ مشہد لاہور کی پروازوں بی 99780، 99781 میں 10 گھنٹے تاخیر ہوئی۔

اہم خبریں سے مزید