• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اتر پردیش: بھارتی انتظامیہ نے 70 سال پرانی مسجد کو شہید کردیا

کراچی(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر سہارنپور میں بھارتی انتظامیہ نے 70 سال پرانی مسجد کو شہید کر دیا، انتظامیہ نے اہل علاقہ کو مسجد سیل کرنے کا کہنے کے بعد پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں مسجد کی مسماری کی کارروائی کی۔
اہم خبریں سے مزید