• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھرتی قواعد و ضوابط، پالیسی سے متعلق رپورٹ کا جائزہ لینے کیلئے قائم کمیٹی کا اجلاس

اسلام آباد ( نیو زرپورٹر)وزیراعظم کی جانب سے وفاقی حکومت کے بھرتی کے قواعد و ضوابط/ بھرتی کی پالیسی سے متعلق رپورٹ کا جائزہ لینے کیلئے قائم کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو یہاں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت ہوا۔ نائب وزیراعظم کے آفس سے جاری بیان کے مطابق کمیٹی نے وفاقی حکومت میں بھرتیوں کے عمل کو جدید اور ڈیجیٹل بنانے کے اقدامات کا جائزہ لیا۔
اہم خبریں سے مزید