• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ای سی ایچ ایس، نجی اسپتال میں دوران ڈلیوری نومولود جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت نے نومولود کی جان لے لی۔ پی ای سی ایچ ایس میں واقع نجی اسپتال میں دوران ڈلیوری نومولود بچہ جاں بحق ہو گیا ۔متاثرہ خاندان کے مطابق کالا پل کے رہائشی امین نامی شخص کی اہلیہ کی ڈلیوری تھی۔امین بس ڈرائیور ہے اور نومولود ان کا چھٹا بچہ تھا۔
اہم خبریں سے مزید