کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا میں لیبر ڈے پر پٹرول کی قیمتیں ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئیں۔ اوسط قیمت4ڈالر فی گیلن سےمتجاوز ،مشرق وسطیٰ کی جنگ اور خام تیل کی قیمتوں میں اضافے سے دباؤ بڑھ گیا۔2012کا سابق ریکارڈ بھی ٹوٹنے کا امکان ، مہنگا ایندھن ٹرمپ حکومت و ریپبلکن پارٹی کیلئے سیاسی چیلنج بن گیا۔