• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وِٹکاف اور کُشنر یوکرین جنگ بندی مذاکرات بحال کرنے ماسکو پہنچ گئے

کراچی (نیوز ڈیسک)وِٹکاف اور کُشنر یوکرین جنگ بندی مذاکرات بحال کرنے ماسکو پہنچ گئے۔ امریکی ایلچیوں کی پوتن سے ملاقات ،روس و یوکرین نے دورے کے دوران حملے روکنے پر اتفاق کیا،ٹرمپ نے جنگ کے خاتمے کیلئےنئی تجویز کا عندیہ دے دیا،وِٹکاف اور کُشنر اتوار کو کیف جائیں گے۔
اہم خبریں سے مزید