• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان سے اندرون ملک کے لئے ٹرین سروس معطل

کوئٹہ (صباح نیوز)بلوچستان سے اندرون ملک کے لئے ٹرین سروس معطل کردی گئی، ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس جیکب آباد تک محدودکردی گئی۔ حکام کے مطابق کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کی روانگی ریلوے ٹریک کی مرمت کے سلسلے میں منسوخ کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید