• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیتن یاہو کی AI ویڈیو، ممدانی کو ایرانی رہنما و دیگر مخالفین کے ساتھ دکھا دیا

کراچی (نیوز ڈیسک)نیتن یاہو کی AI ویڈیو، ممدانی کو ایرانی رہنما و دیگر مخالفین کے ساتھ دکھا دیا۔ ویڈیو میں نیویارک میئر کے فرضی مناظر شامل، اردوان، مجتبیٰ خامنہ ای اور محمود عباس بھی دکھائے گئے۔
اہم خبریں سے مزید