• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس ایس سی سالانہ کے فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے ایک اعلامئےکے مطابق ایس ایس سی سالانہ امتحانات2027کےلئےامتحانی فارمز جمع کرانے کی تاریخ میں 09 ستمبر تک توسیع کردی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید