• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاء ایڈمیشن ٹیسٹ امیدواروں کی رول نمبر سلپس جاری

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)ہایئر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے 6 ستمبر کو منعقد ہونے والے لاء ایڈمیشن ٹیسٹ (ایل اے ٹی) کے امیدواروں کی رول نمبر سلپس جاری کر دی ہیںایچ ای سی کے مطابق امیدوار اپنی رول نمبر سلپس ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل (ای ٹی سی) کے آن لائن پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔
کوئٹہ سے مزید