• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلاء کل عدالتوں کا بائیکاٹ کرینگے

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)بلوچستان بار کونسل کی اپیل پر ماتحت عدلیہ میں بھرتیوں کے معاملے میں مبینہ بے ضابطگیوں کے خلاف 7 ستمبر پیر کے روز کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں عدالتوں کا بائیکاٹ کیا جائیگا۔
کوئٹہ سے مزید