اسلام آباد( رپورٹ حنیف خالد ) وزیراعظم محمد شہباز شریف کے احکامات پر چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال آج کراچی سمیت جنوبی ریجن کے کسٹم کیسوں کی سماعت ممب کسٹم شکیل شاہ کی موجودگی میں اپنی ٹیم کے ساتھ آج پیر کی صبح سے کرنا شروع کر رھے ھیں چئیرمین ایف بی آر آج سے ۔جمعہ تک جنوبی ریجن کے درجنوں ٹیکس کیسوں کی شنوائی کا فیصلہ ہو گا ۔