اسلام آباد ( عاطف شیرازی) ایل این جی خریدنے کیلئے جاری کیےگئےکےمسلسل 2ٹینڈرز میں موصول مہنگی بولیاں مسترد کیےجانےکے بعد حکومت نے ایک اورکوشش شروع کردی،ایل این جی کےایک کارگو کے لیے نیا ٹینڈر جاری کردیا گیا۔