• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صومالیہ میں مغوی پاکستانیوں کی محفوظ بازیابی یقینی بنائی جائے، ایم ڈبلیو ایم

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مجلس وحدت مسلمین کراچی ڈویژن کے صدر حافظ کاظم عباس کا کہنا ہے کہ صومالیہ میں مغوی پاکستانیوں کے پُرامن احتجاجی اہلخانہ پر پولیس کا کریک ڈاؤن اور گرفتاریاں شرمناک ہیں، مغویوں کی جلد اور محفوظ بازیابی یقینی بنائی جائے، ضلعی شوریٰ اجلاس وسطی و غربی میں عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت 5 ماہ سے صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمالی پاکستانی تو رہا نہ کرواسکی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید