کراچی( اسٹاف رپورٹر) جماعتِ اسلامی کراچی کے زیرِ اہتمام پیٹرولیم لیوی کے خلاف خواتین کا احتجاجی دھرنا بدھ 9 ستمبر کو 3 بجے سہ پہر گورنر ہاؤس کے مقام پر منعقد ہوگا، دھرنے میں کراچی بھر سے خواتین بڑی تعداد میں شرکت کریں گی ، امیر جماعتِ اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن خصوصی خطاب کریں گے۔