• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حماد صدیقی کے ماموں کا انتقال، نمازِ جنازہ میں ایم کیو ایم رہنماؤں کی شرکت

کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم کراچی تنظیمی کمیٹی کے سابق انچارج حماد صدیقی کے ماموں کلیم چشتی اسپتال میں انتقال کرگئے،مرحوم کی نمازِ جنازہ عزیز آباد کی جامع مسجد الماس میں ادا کی گئی، جس میں ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کارکنان، عزیز و اقارب اور بڑی تعداد میں دیگر افراد نے شرکت کی، مرحوم کی تدفین یاسین آباد قبرستان میں کی گئی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید