کراچی (اسٹاف رپورٹر)ضلع کورنگی میں دوران ڈیوٹی شہید پولیس کانسٹیبل اویس تنولی کی نماز جنازہ پولیس ہیڈکوارٹر گارڈن میں ادا کردی گئی ،نمازجنازہ میں آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو، ایڈیشنل آئی جی کراچی، رکن سندھ اسمبلی فاروق اعوان، پولیس افسران سمیت شہید کے اہل خانہ اورعزیزواقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی، جاویدعالم اوڈھو کا کہنا تھا کہ شہداء کے اہل خانہ ہماری ذمہ داری اور سندھ پولیس فیملی کا حصہ ہے۔