• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہائیکورٹ، قیدی کا ذاتی سامان ضبط کرنے پر جیل حکام کو نوٹس جاری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے قیدی کا ذاتی سامان ضبط کرنے پر جیل حکام کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کردیئے ، درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ قیدی کو سکھر سے حیدرآباد جیل منتقلی کے وقت قیدی کا ذاتی سامان ضبط کرلیا گیا اور رسید بھی نہیں دی گئی، عدالت نے جیل حکام سے 21اکتوبر کو جواب طلب کرلیا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید