• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

منشیات کی بیرونِ ملک اسمگلنگ، 9 ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)انسدادِ منشیات کی عدالت نے سمندری راستے سے منشیات کی بیرونِ ملک اسمگلنگ کے مقدمے میں 9 ملزمان کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی،ملزمان سے 525 کلو گرام منشیات اور 48 کلو ہیروئن برآمد ہوئی تھی۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید