• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرنس بہاول عباسی کا بہاولپور صوبہ بحالی تحریک شروع کرنے کا اعلان

بہالپور( جنگ نیوز ) پرنس آف بہاولپور بہاول عباس خان عباسی نے بہاولپور صوبہ بحالی کے لیے بھرپور سیاسی و عوامی تحریک شروع کرنے کا اعلان کر دیا،میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرنس عباس خان عباسی کا کہنا تھا کہ بہاولپور صوبہ بحالی کی جدوجہد نئی نہیں بلکہ یہ آباؤ اجداد کے دور سے جاری ہے، تاہم موجودہ حالات میں اس مطالبے کی اہمیت مزید بڑھ گئی ہے اور یہ ناگزیر ہوچکا ہے۔
اہم خبریں سے مزید