• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاپان سندھ میں سیلاب سے نمٹنے کیلئے ایک کروڑ 64 لاکھ ڈالر گرانٹ د ے گا، معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(کامرس رپورٹر ) جاپان سندھ میں سیلاب سے نمٹنے کےلیے ایک کروڑ 64لاکھ ڈالر (دو ارب58کروڑ جاپانی ین) کی گرانٹ فراہم کرے گا، پاکستان اور جاپان کی حکومت کے مابین معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں ، اس منصوبے کا مقصد سندھ میں سیلاب سے بچاؤ کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانا اور خطرات سے دوچار آبادیوں کی قدرتی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت میں اضافہ کرنا ہے۔
اہم خبریں سے مزید