• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عاصم افتخار احمد کو نیا سیکریٹری خارجہ بنائے جانے کا امکان

اسلام آبا(صالح ظافر) نئے سیکریٹری خارجہ کی تقرری کے لیے اعلیٰ سطحی مشاورت مکمل ہوگئی اور عاصم افتخار احمد کے نام پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے لیے نیویارک روانگی سے قبل ان کی تقرری کا اعلان کریں گے۔باخبر ذرائع کے مطابق موجودہ سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ رواں ماہ کے تیسرے ہفتے میں مدتِ ملازمت مکمل کررہی ہیں، جس کے بعد عاصم افتخار احمد دفتر خارجہ کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

اہم خبریں سے مزید