• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس، تلخ کلامی، 6 بل منظور

اسلام آباد (ایوب ناصر، خصوصی نامہ نگار)سینیٹ قائمہ کمیٹی داخلہ کا اجلاس، تلخ کلامی، 6 بل منظور ،وزیر مملکت طلال چوہدری اور سیف اللہ ابڑو کے درمیان گرما گرمی، وزیر مملکت نے تمام ترمیمی بلوں کی مخالفت کی ، سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کے صارفین کے تحفظ، ڈاکٹرز فیس اور اخراجات، سینیٹر بشری انجم بٹ کے بل ریپ انوسٹی گیشن اینڈ ٹرائل، انسداد عصمت دری، گھریلو ملازمین کے تحفظ، انسداد تیزاب گردی،ایل پی جی سے بچاؤ پر تفصیلی غور کیا گیا، قائمہ کمیٹی کا اجلاس پیر کو چیئرمین فیصل سلیم رحمان کی زیر صدارت پارلیمنٹ کمیٹی روم میں منعقد ہوا،وزیر مملکت طلال چوہدری اور سیف اللہ ابڑو کے درمیان گرما گرمی، وزیر مملکت طلال چوہدری نے وزارت قانون و انصاف کی رائے کے مطابق تمام ترمیمی بلوں کی مخالفت کی کہ ان جرائم پر قوانین پہلے سے موجود ہیں۔

اہم خبریں سے مزید