اسلام آ باد ( رانا غلام قادر)وفاقی بیورو کریسی میں تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کئے ہیں۔ وزیراعظم نے میجر جنرل (ر) ظفر اقبال کی بطور ڈائریکٹر جنرل، نیشنل ایکسپلوسو اینڈ پٹرولیم سیفٹی ایجنسی تقرری کی منظوری دے دی،ڈی جی نیشنل انٹرنشپ پروگرام امجد احمد جوا ئنٹ سیکرٹری بحری امور اور محمد اکرم ڈپٹی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کر دئیے ۔