• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت معیاری تعلیم یقینی بنانے کےلئے پرعزم ہے، وزیراعظم

اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت معیاری تعلیم یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے ،خواندگی انفرادی اور قومی معیار زندگی کے تعین اور ہر شعبہ میں ترقی و خوشحالی کی جانب سمت متعین کرنے میں کلیدی حیثیت رکھتی ہے۔وزیراعظم محمد شہباز شریف نے یہ بات خواندگی کے عالمی دن 8 ستمبر 2026 پر اپنے پیغام میں کہی ۔انہوں نے کہا کہ آج خواندگی کے عالمی دن پر پاکستان دنیا کے ساتھ ہم آواز ہو کر جذبہِ علم و تدریس، اور علم سیکھنے کی طلب کو خراج تحسین پیش کرتا ہے۔
اہم خبریں سے مزید