راولپنڈی (حافظ وسیم اختر ،سٹاف رپورٹر) اڈیالہ جیل کی سیکورٹی مزید سخت، نیا پلان منگل 8ستمبر سے تاحکم ثانی نافذالعمل رہے گا، جیل کی بیرونی سیکورٹی کبلئے 481 افسروں او ر اہل کا ر تعینات ، جیل کے سامنے اور راستوں میں پکٹس میں بھی اضافہ کردیاگیا ۔