• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی منڈی میں تیل 100 ڈالر سے اوپر، پاکستان پر مہنگائی کا نیا دباؤ

اسلام آباد(خالدمصطفیٰ ) مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور آبنائے ہرمز سے تیل کی ترسیل متاثر ہونے کے خدشات کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں تیزی سے بڑھ گئی ہیں۔ مربان خام تیل 6.83 فیصد اضافے کے ساتھ 118.34 ڈالر فی بیرل جبکہ برینٹ خام تیل 3.22 فیصد اضافے سے 101.07 ڈالر اور امریکی ڈبلیو ٹی آئی 3.43 فیصد اضافے سے 96.22 ڈالر فی بیرل ہوگیا۔ برینٹ کی قیمت جولائی کے بعد پہلی بار 100 ڈالر کی سطح سے اوپر پہنچی ہے۔مربان کی قیمت میں تقریباً 120 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کی خاص اہمیت ہے۔

اہم خبریں سے مزید