• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)بلوچستان فوڈ اتھارٹی کا غیر معیار دودھ دہی فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤنجاری،بی ایف اے ملک سیفٹی ٹیم کی پشتون باغ میں موجود ملک شاپس کی انسپیکشن3 ملک شاپس مالکان کو جرمانے جبکہ 3 مراکز کو اصلاحی نوٹسز کا اجراکیا گیاجرمانہ کردہ ملک شاپس سے ملک سیمپلز لیکر موقع پر ٹیسٹ کیے گئے دودھ و دہی میں سکمڈ ملک پاوڈر و پانی کی وافر مقدار مکس کرنے پر 3 دودھ فروشوں کے خلاف ایکشن لیا گیا جبکہ 3 ملک شاپس کو معمولی نقائص پر اصلاحی نوٹسز جاری کیے گئے۔
کوئٹہ سے مزید