• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وکلاء ایکشن کمیٹی ملک میں سچ کا بول بالا کرے گی، علی احمد کرد

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے سربراہ علی احمد کرد نے آئی ایل ایف کے زیراہتمام ایسوسی ایشن آف انٹرنیشنل لائرز کے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے وکلاء ، سول سوسائٹی ، دانشوروں ، صحافیوں اور عوام نے جو تحریک چلائی اسے تاریخ میں اہم مقام حاصل ہے وکلاء کی صورت میں اب بھی امید کی ایک کرن باقی ہے آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی ملک میں سچ کا بول بالا کرے گی سیمینار سے شمس رند ایڈووکیٹ ، عبدالحکیم زرین ، محب اللہ کاکڑ و دیگر نے بھی خطاب کیا۔
کوئٹہ سے مزید