• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف سیکرٹری اوردیگرحکام کو خراج تحسین

کوئٹہ (این این آئی) پاکستان ڈپلومہ انجینئرز فیڈریشن کے صوبائی جنرل سیکرٹری حاجی محمد ابراہیم زہری اوردیگر نے لوکل گورنمنٹ کے اسسٹنٹ انجینئرکو ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل کی پوسٹ پر ترقی دینے پرحکام کو خراج تحسین پیش کیا ہے ایک بیان میں انہوں نے لوکل گورنمنٹ کے ڈپلومہ انجینئرز کو گریڈ17میں اسسٹنٹ انجینئر کی پوسٹ پرترقی دینے کا بھی خیر مقدم کیا۔
کوئٹہ سے مزید