• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر مہرینہ زمرد بیڈا ایکٹ کے تحت جبری ریٹائر

کوئٹہ(این این آئی) محکمہ صحت حکومت بلوچستان کے جاری کردہ ایک اعلامیے کے مطابق محکمے کے سینئیر رجسٹرار / گائناکولوجسٹ بولان میڈیکل کالج ( B-18) ڈاکٹر مہرینہ زمرد دختر یاسر صادق کیخلاف 6 جنوری 2019 سے مسلسل غیر حاضر رہنے کی بناء پر بیڈا ایکٹ 2011 کے تحت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے انہیں محکمے سے جبری ریٹائر کر دی گئیں۔
کوئٹہ سے مزید