• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نصیب اللہ بازئی کے انتقال پر تعزیت

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)سیاسی رہنماء قیصر محمود خان نے نصیب اللہ بازئی کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئےکہا کہ نصیب اللہ بازئی کی وفات ایک بڑا نقصان اور افسوسناک سانحہ ہےمرحوم نے اپنی سیاسی و سماجی زندگی کے دوران عوامی خدمت کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیںجنہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گاانہوں نے کہا کہ مرحوم کی وفات سے پیدا ہونے والا خلا پُر نہیں کیا جا سکتاانہوں نے سوگوار خاندان کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیاہے۔
کوئٹہ سے مزید