• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالغنی خلجی وکلاء ایکشن کمیٹی کے نائب صدرمقرر

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کے چیئرمین علی احمد کرد نے سینئر وکیل عبدالغنی خلجی کو آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی کا نائب صدر بلوچستان مقرر کردیا ہے علی احمد کرد ایڈووکیٹ نے کہا کہ غنی خلجی ایک بہت پختہ سیاسی سوچ کے مالک ہیں آئین کی بالادستی کیلیے ان کا شاندار کردار ہے۔
کوئٹہ سے مزید