• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جمیل احمد قریشی کو سیکرٹری بورڈ آف انوسٹمنٹ کا اضافی چارج مزید 3 ماہ کیلئے تفویض

اسلام آباد (رانا غلام قادر) گریڈ 21کے افسرجمیل احمد قریشی کو سیکرٹری بورڈ آف انو سٹمنٹ کا اضافی چارج مزید 3ماہ کیلئے تفویض ،ڈائریکٹر جنرل پروبیشن اینڈ پیرول پنجاب محمد شاہد اقبال کی خدمات وزیراعظم آفس کے سپرد ،تقرری کے منتظر گریڈ 21 کے عبدالستار کھوکھر سینئر جوائنٹ سیکریٹری تخفیف غربت ڈویژن تعینات۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے مطابق جمیل احمد قریشی ایڈیشنل سیکریٹری (انچارج)، اسپیشل انویسٹمنٹ اینڈ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) ڈویژن کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔

اہم خبریں سے مزید