• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکا نے پہلی بار خلا میں ہتھیار نصب کرنے کی تصدیق کردی

کراچی (نیوز ڈیسک) امریکا نے پہلی بار خلا میں ہتھیار نصب کرنے کی تصدیق کردی۔امریکا کے خلائی کنٹرول ہتھیار زمین کے مدار میں ہیں، فضائیہ سیکریٹری نے عوامی طور پر اعتراف کیا۔چین کا امریکا پر خلا کو جنگی میدان بنانے کا الزام،روس نے خلا کو ہر قسم کے ہتھیاروں سے پاک رکھنے کا مطالبہ کیا۔
اہم خبریں سے مزید