• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی (افضل ندیم ڈوگر) وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ کے دو روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق شہباز شریف جمعرات کی صبح اسلام آباد سے خصوصی طیارے میں روانہ ہوئے۔ طیارے کی ری فیولنگ کیلئے وفد نے استنبول میں 2 گھنٹے اسٹاپ اوور کیا۔ طیارے نے مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے لندن کے لوٹن ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔

اہم خبریں سے مزید