• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں سعودی سفیر جنرل (ر) ڈاکٹر راجح بن تامی البقامی نے غیر رسمی طو پرذمہ داریاں سنبھال لیں

اسلام آباد(صالح ظافر) پاکستان کے لیے سعودی عرب کے نئے سفیر جنرل (ر) ڈاکٹر راجح بن تامی البقامی نے اسلام آباد میں غیر رسمی طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ دفترِ خارجہ کو ان کی آمد سے متعلق دستاویزات موصول ہوگئی ہیں۔ سفارتی ذرائع نے جمعہ کو دی نیوز/جنگ کو بتایا کہ مملکت کی رائل آرمی کے سابق جنرل اور علمی پس منظر رکھنے والے نئے سفیر کو سعودی فوج سے ریٹائرمنٹ کے بعد سفارتی منصب کی پیشکش کی گئی ہے۔

اہم خبریں سے مزید