راولپنڈی (حافظ وسیم اختر /سٹاف رپورٹر) GHQاس کے گردونواح اور کینٹ ایریامیں سیکورٹی انتظامات سخت کردئیے گئے،موجودہ ملکی صورت حال، ممکنہ خطرات، دہشت گردی و تخریب کاری کے خدشات کے پیش نظر خصوصی سیکورٹی پلان 20ستمبر سے نافذ العمل ہو چکا ہے جو تاحکم ثانی برقرار رہے گا۔