• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مکہ دفاعی معاہدہ، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود پہلے سیکرٹری جنرل مقرر

اسلام آباد( جنگ نیوز)لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے تحت پہلے سیکریٹری جنرل مقرر کردیے گئے۔وزارت خارجہ کے اعلامیے کا کہنا ہے کہ سیکریٹری جنرل ریاض میں قائم کیے جانے والے اتحاد کے جنرل سیکریٹریت کی قیادت کریں گے۔یاد رہے کہ ترک وزیرِ خارجہ ہاقان فیدان نے گز شتہ ماہ تصدیق کی تھی کہ ترکیہ،پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے کا سیکریٹری جنرل پاکستان سے ہوگا۔
اہم خبریں سے مزید